اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایک پیٹرول پمپ میں کار بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169
غیر ملکی ذرائع کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔